Next 24 Hour's Weather
Dry weather is expected in most districts of the Punjab province. However, rain-wind/thunderstorm is expected in Kashmir, Murree, Galliyat, D.G Khan, Rajanpur, Layyah, Multan, Bahawalpur and Rahimyar Khan districts۔
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، مری، گلیات، ڈی جی خان، راجن پور، لیہ، ملتان، بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں تیزہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم