![]() inside
|
||
|
پنجاب اور کشمیر کا موسم 27th January 2023--1100PST :تاریخ اِجراء |
جمعہ کے روز |
صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری، گلیات اور کشمیر میں شدید سرد جبکہ شام/رات کے وقت موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ |
ہفتہ کے روز |
صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم مری، گلیات اور کشمیر میں موسم ابرآلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش/برفباری کا امکان ہے۔ |
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم |
کشمیر اور پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہا۔ |
(گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر |
کشمیر اور پنجاب میں کہیں بارش نہہں ہوئی۔ |
کہر کی صورتحال |
کشمیر، خطۂ پوٹھوہار، اور پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کا امکان ہے۔ | اگلے 24 گھنٹوں کےدوران |
راولاکوٹ، منگلا، منڈی بہاؤالدین، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لاہور ایئرپورٹ، ملتان ایئرپورٹ، بہاولپور ایئرپورٹ اور خانپور میں کہر پڑا۔ | گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران |
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت |
مری=2.8- سنٹی گریڈ | کم سے کم | بھکر=21.5 سنٹی گریڈ | زیادہ سے زیادہ | پنجاب | |
راولاکوٹ=3.0- سنٹی گریڈ | کم سے کم | کوٹلی=18.9 سنٹی گریڈ | زیادہ سے زیادہ | کشمیر |
|
Pakistan Meteorological Department All rights reserved. Developed by R.M.C, Lahore |